مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ آج رات مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے لبنانی عوام سے خطاب کریں گے وہ اپنے خطاب میں لبنان کے اندرونی حالات اور علاقائي مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔
News ID 1862204
آپ کا تبصرہ