مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف کل اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔ آذربائیجان کے صدر اس دورے میں ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف کل اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔
News ID 1862010
آپ کا تبصرہ