10 فروری، 2016، 11:12 AM

پاکستان میں ایل پی جی ٹینکر اور کار میں تصادم میں 12 افراد ہلاک

پاکستان میں ایل پی جی ٹینکر اور کار میں تصادم میں 12 افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ شیخوپورہ کوٹ وار میں دھند کے باعث ایل پی جی ٹینکر اور کار میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئےہیں۔

مہر خبررساں اایجنسی نےایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ شیخوپورہ کوٹ وار میں دھند کے باعث ایل پی جی ٹینکر اور کار میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئےہیں۔اطلاعات کےمطابق شیخوپورہ کے علاقے میں مانا نوالہ میں کوٹ وار کے قریب ایل پی جی ٹینکر دھند کے باعث مخالف سمت سے آنے والی  کار سے ٹکرا گیا جس سے فوراً آگ بھڑک اٹھی، آگ نے مزید 2 گاڑیوں، 2 رکشوں اور قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جھلس کر جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1861713

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha