23 دسمبر، 2015، 12:53 PM

صدر حسن روحانی شہر رے پہنچ گئے

صدر حسن روحانی شہر رے پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ تہران کے ضلعی دوروں کے تیسرے مرحلے میں شہر رے پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ تہران کے ضلعی دوروں کے تیسرے مرحلے میں شہر رے پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔

صدر حسن روحانی حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے روضہ کی زیارت کے بعد عوام کے ایک عظيم اجتماع سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد ضعی حکام کے ساتھ ملاقات میں ضلع کی مشکلات کا جائزہ لینے انھیں برطرف کرنے کے سلسلے میں موقع پر احکامات جاری کریں گے۔ صدر اس دورے میں کئی تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

News ID 1860517

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha