مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔ ویانا میں شام کے بارے میں اجلاس شروع ہوگیا ہے اجلاس بند دروازوں کے پیچھے جاری ہے۔ سید عباس عراقچی اور حمید بعیدی نژاد اس سفر میں ظریف کے ہمراہی کررہے ہیں۔اس اجلاس میں اقوام متحدہ سمیت 20 ممالک شرکت کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1859584
آپ کا تبصرہ