ایرانی وزیر داخلہ نیویارک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ نیویارک پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ کا اقوام متحدہ میں ایرانی اہلکاروں نے استقبال کیا۔ایرانی وزیر داخلہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے ضمن میں دیگر ممالک کے نمائندوں اور حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1863406

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =