اسٹیفن ڈی مستورا تہران پہنچ گئے

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ڈی مستورا لبنان سے تہران پنہچے ہیں وہ ایران کے ایک روزہ دورے کے دوران شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شامی حکومت اور مخالفین کے درمیان دوبارہ  مذاکرات کل جنیوا میں شروع ہورہے ہیں۔

News Code 1863246

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =