مہر خبررساں ایجنسی نے جویش پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین 24 جے 10 لڑکا طیارے ایران کو فروخت کرےگا جن کی قیمت ایک ارب ڈالر ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہر ایک جہاز کی قیمت 40 ملین ڈالر ہے۔ پاکستان کے بعد ایران دوسرا ملک ہے جسے چين یہ لڑاکا طیارے فروخت کررہا ہے۔ یہ طیارے 2940 کلو میٹر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ