یمنی فورسز نے 10 القاعدہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

یمنی فورسز اور قبائل نے ملکرعدن کے علاقہ الجعولہ میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے 10 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے ملکرعدن کے علاقہ الجعولہ میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے 10 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ یمنی قبائل نے القاعدہ کے ارکان سے بھی مقدار میں ہتھیار بھی ضبط کرلئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقوں  القصیبات، القائئم اور الخوبہ  پر میزاغل فائر کئے ہیں۔

News Code 1856988

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =