مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فورسز نے مصر کے 2 صوبوں ميں داعش سے وابستہ 6 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کرلئے ہیں جبکہ مذہبی اور ثقافتی مراکز پر حملوں کے بارے میں نقشے بھی ضبط کرلئے ہیں۔
![مصری فورسز نے 6 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا مصری فورسز نے 6 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا](https://media.mehrnews.com/d/2018/02/09/3/2712308.jpg)
مصری فورسز نے مصر کے 2 صوبوں ميں داعش سے وابستہ 6 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1879138
آپ کا تبصرہ