مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں خودکش حملہ آور نے شہری علاقے میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں نیٹو فورسز کے 6 اہلکاروں سمیت 2 افغان پولیس اہلکار اور 10 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ خود کش حملے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ جائے وقوعہ سے حملہ آور کے اعضا بھی جمع کرلئے گئے ہیں۔
افغانستان
افغانستان میں خود کش حملے میں نیٹو کے 6 اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک
مہر نیوز/8 جولائی / 2014 ء : افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں خودکش حملہ آور نے شہری علاقے میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں نیٹو فورسز کے 6 اہلکاروں سمیت 2 افغان پولیس اہلکار اور 10 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1838092
آپ کا تبصرہ