القاعدہ
-
القاعدہ کو ایران سے جوڑنا مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران میں القاعدہ کے سربراہ کی موجودگی کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے دعووں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا۔
-
پاکستان میں القاعدہ کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان اور بارودی مواد برآمد
کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے تین شہروں سے 5 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔
-
القاعدہ کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ سیف العدل یا الظواہری کا داماد المغربی؟
افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کی خبر کے اعلان نے الظواہری کے جانشین کے متعلق قیاس آرائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوج نے القاعدہ کا سینئر کمانڈرکو ہلاک کردیا
مشرق وسطی میں امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمانڈ سینٹکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں القاعدہ کے سینئر کمانڈرکو امریک ڈرون حملے میں ہلاک کردیا ہے۔
-
القاعدہ کا مطلوب دہشت گرد قبر سے واپس
دنیا کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ایمن الظواہری کو کس واقعہ نے سائے اور قبر کے خطرے سے بچالیا؟
-
القاعدہ جلد امریکہ پر ایک حملہ کرے گی
امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ القاعدہ جلد امریکہ پر ایک حملہ کریگی۔
-
لاہور میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گرد گرفتار
پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ سے منسلک دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ملا عمر نے اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
سعودی عرب کی انٹیلی جنس کے سربراہ ترکی الفیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ملا عمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی لیکن ملا عمر نے اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا۔
-
بر صغیر میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک
افغانستان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ایک کارروائی کے دوران بر صغیر میں القاعدہ کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کراچی سے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے 4 افراد گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے القاعدہ برصغیر کراچی نیٹ ورک کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ نے القاعدہ کے اہم رہنما کو ہلاک کردیا
امریکی فورسزنے یمن میں آپریشن میں القاعدہ کے اہم رہنما قاسم الریمی کوہلاک کردیا۔
-
پاکستان کے خفیہ اداروں نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم القاعدہ کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔