27 جولائی، 2015، 12:52 AM

استنبول میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

 استنبول میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرین اور ترک پولیس کے درمیان دوبارہ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرین اور ترک پولیس کے درمیان دوبارہ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ترک پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا ہے جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا ہے۔

مظاہرین اوزسلان کے جنازہ کی تشییع کا مطالبہ کررہے ہیں جس کی تشییع وہ سنیچر کے دن پولیس کے حملے کی وجہ سے نہیں کرسکے تھے ۔

News ID 1856911

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha