مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب ممالک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
داعش دہشت گرد تنظیم نے اس سے قبل تیونس کے صدر قائد السبسی اور النہضہ پارٹی کے سربراہ راشد الغنوشی کو قتل کی دھمکی دی تھی۔ داعش وہابی تنظیم ہے جس سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
آپ کا تبصرہ