مہر خبررساں ایجنسی نے تیونس کے اخبار الشروق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب ممالک میں سرگرم وحشی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے تیونس کے صدر الباجی قائد السبسی اور النھضہ پارٹی کے سربراہ راشد الغنوشی کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
داعش کا کہنا ہے کہ وہ تیونس کی و زارت داخلہ کے ترجمان محمد علی العروی اور عوامی پارٹی کے ترجمان حمہ الہمامی کو بھی قتل کریں گے۔
آپ کا تبصرہ