تیونس
-
تیونس کی سمندری حدود میں دو کشتیاں ڈوبنے سے 13 تارکین وطن ہلاک
تیونس کی سمندری حدود بحیرہ روم میں دو کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 13 تارکین وطن ہلاک اور دس سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
تیونس کی طرف سے ترک صدررجب طیب اردوغان کی مذمت
تیونس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تیونس کے صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے پر ترک صدر طیب اردوغاان کا مذمتی بیان تیونس کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہے جو ناقابل قبول ہے۔
-
تیونس کے صدرنے سپریم جوڈیشل کونسل تحلیل کردی
تیونس کے صدر قیس سعید نے سپریم جوڈیشل کونسل کو تحلیل کردیا ہے۔
-
تیونس میں ملٹری ہیلی کاپٹرکے حادثے میں 3 افراد ہلاک
تیونس میں ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے۔
-
تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے 41 افراد ہلاک
تیونس کے ساحل میں کشتی ڈوبنے سے 41 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
تیونس کی پارلیمنٹ نے امارات کے اقدام کو دنیائے اسلام کے خلاف گھناؤنی سازش قراردیدیا
تیونس کی پارلیمنٹ نے امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے امارات کے اس مجرمانہ اقدام کو مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کے خلاف گہری اور گھناؤنی سازش قراردیا ہے۔
-
تیونس کے وزیراعظم نے عہدے سے استعفی دیدیا
تیونس کے وزیراعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے صدر قیس سعید کو اپنا استعفی پیش کیا۔
-
تیونس کے امریکی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ
تیونس میں امریکی سفارت خانے میں موٹر سائیکل سوار شخص نے داخل ہونے کی کوشش میں ناکامے ہونے پر خود کو پولیس چیک پوسٹ پر زوردار دھماکے سے اُڑالیا۔
-
کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا
چين سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا ہے۔
-
قطر کے بادشاہ تیونس کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
تیونس اور مراکش میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
تیونس اور مراکش میں امریکی صدرٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی ڈیل کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکہ کے یکطرفہ صدی معاملے کو رد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی بھر پور حمایت کی ہے۔
-
تیونس کے صدر الجزائر پہنچ گئے
تیونس کے صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔
-
تیونس میں القاعدہ کا ایک اہم کماںڈر ہلاک
تیونس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے اہم کماںڈر کو ہلاک کردیا ہے ۔
-
تیونس میں دو وہابی دہشت گرد ہلاک
تیونس کی پولیس نے داعش سے منسلک دو ہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ایرانی صدر روحانی کا تیونس کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ایران کا تیونس کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
محمد الناصر تیونس کے عبوری صدر منتخب
تیونس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الناصر نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس کے عبوری صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔
-
تیونس کا ایک ہفتہ تک عام سوگ کا اعلان
تیونس کے صدر قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس میں ایک ہفتہ تک عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
تیونس کے صدر کا انتقال ہوگیا
تیونس کے صدر قائد باجی السبسی کا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
-
تیونس میں سرکاری دفاتر میں خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد
تیونس کے وزیر اعظم نے حال ہی میں ہونے والے خودکش حملوں کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں مسلمان خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
تین عرب ممالک کی لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت
مصر، الجزائر اور تیونس کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
-
تیونس کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے مطابق لیبیا سے یورپ جانے والے مہاجرین کی کشتی تیونس کے دارالحکومت سے 270 کلومیٹر دور بحیرہ روم میں الٹ گئی اور اس حادثے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کو دھچکہ/ تیونس کی یونیورسٹی کا اعزازی ڈگری دینے سے انکار
تیونس کی الزیتونہ یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے حکام نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری دینے سے انکار کردیا ہے۔