22 مئی، 2024، 7:48 PM

تیونس کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

تیونس کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

تیونس کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں ایرانی عوام کے نام اس ملک کی قوم اور حکومت کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، تیونس کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں ایرانی عوام کے نام اس ملک کی قوم اور حکومت کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔

تیونس کے صدر قیس سعید اور ان کے ساتھیوں نے آج شام رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اس ملک کی حکومت اور قوم کی نمائندگی میں ملاقات کی اور صدر مملکت کی وفات پر آیت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران سے تعزیت کا اظہار کیا۔ 

News ID 1924194

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha