7 جولائی، 2015، 2:08 AM

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں 50 افراد شہید

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں 50 افراد شہید

یمن کے صوبہ لحج پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری میں 50 روزہ دار مسلمان شہید ہوگئے ہیں سعودی عرب ابو جہل اور ابو لہب کے نقش قدم پر گامزن ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سباء نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ لحج پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری میں 50 روزہ دار مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔

سعودی جنگی جہازوں نے الفیوش کے علاقہ میں ایک بازار پر بمباری  کر کے یمن کے 50 بےگناہ شہیروں کو شہید کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سعودی جلادوں نے وحشیانہ اور سنگین جرائم میں غاصب صہیونی حکومت کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

News ID 1856418

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha