مہرخبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے ایک پارلیمانی نمائندےمحمد الصیہود نے قطری حکام پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں علاقہ میں دہشت گردوں کا حامی قراردیا ہے۔ عراقی نمائندے نے کہا کہ قطر علاقہ میں دہشت گردوں کی سرپرستی اور انھیں مالی اور معنوی حمایت فراہم کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ قطر کے امیر علاقہ میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں براہ راست ملوث ہیں۔
مہر نیوز/11 جون /2013ء:عراق کے ایک پارلیمانی نمائندے نے قطری حکام پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں علاقہ میں دہشت گردوں کا حامی قراردیا ہے۔
News ID 1823295
آپ کا تبصرہ