مہر خبررساں ایجنسی نےالنشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے اطلاعات و نشریات کے وزير عیسی بن عبدالرحمن الحمادی نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ الجزیرہ دہشت گردی کے فروغ میں مدد فراہم کررہا ہے۔ بحرینی وزیر نے کہا کہ الجزيرہ خطے میں دہشت گردی اور فتنہ پروری میں مشغول ہے لہذا اس کی بندش کا مطالبہ درست ہے۔
بحرین کے اطلاعات و نشریات کے وزير عیسی بن عبدالرحمن الحمادی نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ الجزیرہ دہشت گردی کے فروغ میں مدد فراہم کررہا ہے۔
News ID 1873821
آپ کا تبصرہ