26 فروری، 2013، 2:14 PM

مصر

مصر میں 19 سیاح ہلاک

مصر میں 19 سیاح ہلاک

مہرنیوز۔26 فروری 2013ء: مصر میں ایک اڑنے والے گرم ہوا کے غبارے کے گرنے کے نتیجے میں 19 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں جن میں اکثریت برطانوی اور فرانسیسی سیاحوں کی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہمصر میں ایک اڑنے والے گرم ہوا کے غبارے کے گرنے کے نتیجے میں 19 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں جن میں اکثریت برطانوی اور فرانسیسی سیاحوں کی ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ سیاحتی مقام الاقصر میں پیش آیا۔

News ID 1817908

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha