14 مئی، 2017، 12:51 AM

ترکی میں سیاحوں کی بس کو حادثہ / 20 افراد ہلاک ،11 زخمی

ترکی میں سیاحوں کی بس کو حادثہ / 20 افراد ہلاک ،11 زخمی

ترکی کے سیاحتی مقام مار ماریز جاتے ہوئےسیاحوں کی بس ہائی وے پرحادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے سیاحتی مقام مار ماریز جاتے ہوئےسیاحوں کی بس ہائی وے پرحادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے جنوب مغربی سیاحتی مقام مارمریز کے قریب سیاحوں کی بس ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ سیاح ازمیر شہر سے "مدرز ڈے"  منانے کے لئے مارمریز جارہے تھے کہ راستے میں بس کو حادثہ پیش آیا۔

News ID 1872468

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha