30 جون، 2009، 12:58 PM

یمن

یمن کا مسافر طیارہ 150 مسافروں سمیت بحر ہند میں گر کر تباہ ہوگیا ہے

یمن کا مسافر طیارہ  150 مسافروں سمیت بحر ہند میں گر کر تباہ ہوگیا ہے

یمن کی قومی ایئرلائن کا مسافر طیارہ بحر ہند میں گر کر تباہ ہوگیا ہےجس میں عملے سمیت150 افراد سوار تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےفرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی قومی ایئرلائن کا مسافر طیارہ بحر ہند میں گر کر تباہ ہوگیا ہےجس میں عملے سمیت150 افراد سوار تھے۔ اس حادثے میں تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یمن کی قومی ایئرلائن یمینیا ایئر کا طیارہ بحر ہند میں کامروس ملک  کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے، جس میں عملے سمیت150افراد سوار تھے۔کامروس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ طیارے کے ملبے کی تلاش کاکام جاری ہے تاہم مسافروں کے زندہ بچ جانے کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

 

News ID 905057

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha