25 دسمبر، 2007، 2:25 PM

امیر کویت

امیر کویت کا دورہ ایران عنقریب متوقع ہے۔

امیر کویت کا دورہ ایران عنقریب متوقع ہے۔

باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت کے امیر عنقرب ایران کا دورہ کریں گے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے کویت میں باخبر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح عنقرب ایران کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ دورہ عنقریب ہوگا لیکن اسوقت مشخص نہیں ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی نے کویت کے اپنے حالیہ سفر میں کویت کے امیر کو ایران آنے کی دعوت بھی دی تھی اور امیر کویت نے اس دعوت کو قبول کیا تھا ۔

News ID 611107

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha