9 مئی، 2025، 11:47 PM

امام رضا علیہ السلام ایران کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہیں، صدر پزشکیان

امام رضا علیہ السلام ایران کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مشہد میں ان کا روضہ مبارک ایران کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ لفظ "خراسان" کی اصل "خور آسان"  سے ہے، جس کا مطلب ہے "سورج کی واپسی اور طلوع آفتاب کا مقدس مقام" ہے اور امام رضا (ع) کی آمد کے ساتھ ہی خراسان مزید  نورانی ہو گیا۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ امام رضا (ع) اور ان کا نورانی روضہ ہمارے لئے عظیم نعمت ہیں۔

صدر پزشکیان نے کہا کہ ایرانی قوم کی یکجہتی اور وحدت امام رضا علیہ السلام سے ہماری محبت اور عقیدت کی مرہون منت ہے۔

News ID 1932547

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha