ولادت امام رضا(ع)
-
امام رضا (ع) کی شخصیت تمام اسلامی مذاہب کو جذب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،شیخ علی کورانی
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شخصیت تمام مسلمانوں کے لئے قابل احترام ہے اور تمام اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کی امام سے والہانہ عقیدت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ امام رووف کی شخصیت انہیں اپنی طرف متوجہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
-
حرم رضوی میں ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے جشن
گزشتہ شب اسلامی جمہوریہ ایران کے روحانی شہر مشہد مقدس میں عوام کی کثیر تعداد نے حرم مطہر رضوی کا رُخ کیا اور امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن منایا۔ اس حوالے سے حرم مطہر رضوی کو برقی قمقموں اور پھولوں کے گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔ حرم کے گرد چائے کی سبیلیں لگائی گئیں تھیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قلبِ ایران "مشہد مقدس" میں ولادتِ مبارکہ امام رؤف (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
گزشتہ رات مشهد مقدس میں، امام رضا علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین نے بارگاہ حضرت میں حاضر ہو کر اظہارِ عقیدت کیا، جشن میلاد امام رضا علیہ السّلام میں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں اہل بیت علیہم السّلام کے پیروکار شریک تھے۔
-
ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے حرم حضرت معصومہ (س) کو پھولوں سے سجایا گيا
قم- ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ضریح مطہر کو پھولوں سے سجایا گيا۔
-
ویڈیو| ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے حرم حضرت معصومہ (س) کو پھولوں سے سجایا گيا
قم- ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ضریح مطہر کو پھولوں سے سجایا گيا۔
-
عشرۂ کرامت کی مناسبت سے خصوصی اشاعت؛
امام رضا (ع)کی سیاسی، سماجی، علمی اور ثقافتی سیرت پر ایک نظر
ولیعہدی جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہونے کے باوجود، امام علیہ السّلام نے مختلف شعبوں میں تحیر العقول کارنامے انجام دیئے ہیں۔
-
قم میں حرم حضرت معصومہ (س) میں حضرت امام رضا (ع) کی شب ولادت میں محفل جشن منعقد
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد ہوئی۔