مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ضرورت مند قیدیوں کی رہائی میں مدد کے لیے دیہ کے خصوصی مرکز کی 37ویں "گلریزان" تقریب کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے بیس ارب ریال مختص کیے ہیں۔
ضروت منند قیدیوں کی رہائی کے لئے خصوصی فنڈ ریزنگ سیشن "گلریزان" ہر سال رمضان المبارک میں منعقد کیا جاتا ہے، جس میں عوامی صدر دفتر کی کوششوں سے ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے لیے تہران اور ملک کے مختلف شہروں میں سرکاری حکام اور مخیر حضرات شرکت کرتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ