قیدیوں کی رہائی
-
صیہونی جیلوں سے رہائی پانے فلسطینیوں کی رام اللہ آمد پر پرجوش استقبال + ویڈیو
صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کے رام اللہ پہنچنے پر ان کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے۔
-
حماس نے مزید 2 اسرائیلیوں کو رہا کردیا، غزہ میں قسام بریگیڈ کی طاقت کا مظاہرہ
غزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
-
فلسطینی قیدیوں کے پہلے گروپ کی رہائی پر حماس کا تہنیتی پیغام
حماس نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ رہائی کے دوران صہیونی قیدیوں کی جسمانی صحت اور فلسطینی قیدیوں کے نڈھال جسم مزاحمت کے انسانی روئے اور قابض رژیم کی بربریت کے درمیان فرق کو واضح کرتے ہیں۔
-
ایران اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط
ایران اور ملائیشیا نے بدھ کے روز دارالحکومت کوالالمپور کے جنوب میں واقع شہر پتراجایا میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران قیدیوں کے تبادلے کے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے فلسطینی مزاحمت کے ساتھ مذاکرات کریں، اسرائیلی خاندانوں کا مطالبہ
صیہونی قیدیوں کے خاندانوں نے نیتن یاہو کابینہ سے فلسطینی مزاحمت کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہوئے باہمی اختلافات کے فوری حل پر زور دیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے خطیر رقم مختص
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی میں مدد کے لیے ملک کے خصوصی ادارے کی طرف سے منعقدہ37ویں تقریب "گلریزان" کے موقع پر اس مقصد کے لیے 20 ارب ریال مختص کیے۔
-
پاکستان، جشن میلاد النبی(ص) پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جشن میلاد النبی ص پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی۔
-
سعودی اتحاد کی وجہ سے قیدیوں کے تبادلے پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے، انصاراللہ
یمنی قیدیوں کے امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ انصاراللہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے پرعزم ہے لیکن سعودی اتحاد بہانے بنارہا ہے۔
-
رہبر معظم کی معافی کے اہل قیدیوں کی رہائی کا عمل ملک بھر میں شروع
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے حالیہ فسادات کے مجرموں کی ایک بڑی تعداد کے لیے عام معافی کی منظوری کے بعد ایرانی عدلیہ کے حکام نے اہل قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
40 سال بعد سب سے پرانے فلسطینی قیدی کی رہائی
ایک فلسطینی قیدی صہیونی جیلوں میں 40 سال کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔
-
ایران کے چیف جسٹس کے حکم پر؛
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی پر شرائط کے حامل 3 ہزار قیدیوں کی رہائی
ایران کی عدلیہ کے سربراہ کے حکم پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر متعلقہ شرائط رکھنے والے تقریباً 3 ہزار قیدیوں کو رہا کیا گیا۔