15 فروری، 2025، 2:13 PM

صیہونی جیلوں سے رہائی پانے فلسطینیوں کی رام اللہ آمد پر پرجوش استقبال + ویڈیو

صیہونی جیلوں سے رہائی پانے فلسطینیوں کی رام اللہ آمد پر پرجوش استقبال + ویڈیو

صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کے رام اللہ پہنچنے پر ان کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کے رام اللہ پہنچنے پر ان کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے۔

 مقامی ذرائع نے رام اللہ شہر میں 10 فلسطینی قیدیوں کی آمد کی اطلاع دی۔ مذکورہ ذرائع نے تین اسیروں کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے بھی آگاہ کیا ہے۔

News ID 1930367

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • سید منیر حسین شاہ PK 14:34 - 2025/02/15
      0 0
      بہت ھی اچھا ھو گیا
    • سید منیر حسین شاہ PK 14:34 - 2025/02/15
      0 0
      بہت ھی اچھا ھو گیا