1 مارچ، 2024، 7:06 PM

شام، اسرائیلی حملے میں ایرانی فوجی مشیر شہید

شام، اسرائیلی حملے میں ایرانی فوجی مشیر شہید

شام کی بندرگاہ بانیاس پر غاصب صیہونی فوجی جارحیت کے دوران شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر شہید ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کی بندرگاہ بانیاس پر غاصب صیہونی فوجی جارحیت کے دوران شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر  "رضا زارعی" شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق، شہید مدافع حرم رضا زارعی کا تعلق ایرانی صوبہ ہرمزگان ہے۔

News ID 1922322

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha