1 دسمبر، 2023، 7:10 PM

مزاحمتی گروہ سرایا القدس نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

مزاحمتی گروہ سرایا القدس نے اسرائیلی ڈرون مار  گرایا

فلسطینی مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے بیان میں کہا گیا ہے اس گروہ نے غزہ کی فضا میں ایک اسرائیلی اسکائی لارک ڈرون کو مار گرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل بتایا ہے کہ سرایا القدس نے نے غزہ میں اسرائیل کے اسکائی لارک ڈرون کو مار گرایا۔

سرایا القدس نے نیریم، ناحل عوز، العلومیم اور کیسوویم پر بھی میزائل داغے ہیں

دوسری  فلسطینی اسلامی جہاد کے عسکری ونگ نے بھی نیتسارم میں صیہونی فوجیوں کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے جب کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے بھی  غزہ شہر کے شمال میں ایک صیہونی فوجی گاڑی کو ٹینڈم میزائل سے نشانہ بنایا۔

ادھر صیہونی رجیم کے سرکاری ریڈیو نے خبر دی ہے کہ غزہ کے گرد مارٹر فائر کے نتیجے میں 5صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1920300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha