14 جون، 2023، 6:38 AM

ایرانی وزیر خارجہ تہران-کراکس تعلقات کی مضبوطی کیلئے پرامید

ایرانی وزیر خارجہ تہران-کراکس تعلقات کی مضبوطی کیلئے پرامید

ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور وینزویلا کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صدر مملکت کے موجودہ دورۂ کراکس سے یہ تعلقات مزید گہرے اور وسیع ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور وینزویلا کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صدر مملکت کے موجودہ دورۂ کراکس سے یہ تعلقات مزید گہرے اور وسیع ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے صدور کے ایک دوسرے کے دارالحکومتوں کے دورے کے دوران ہونے والے معاہدوں پر عمل پیرا ہونے سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

وینزویلا کے وزیر خارجہ نے نیز دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع اور گہرائی پر زور دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی، خاص طور پر بین الاقوامی فورمز کی صف بندیوں میں وسیع پیمانے پر ظاہر ہونا چاہیئے۔

News ID 1917172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha