تجارتی
-
چین کا امریکہ کو کرارا جواب، 125 فیصد ٹیرف بڑھا دیا!
چین کی وزارت خزانہ نے امریکہ سے درآمدی اشیا پر ٹیرف کی شرح بڑھا کر 125 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کو آخر تک لے جائیں گے، چین
چین کی وزارت تجارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے اگر واشنگٹن نے تجارتی جنگ کا انتخاب کیا تو ہم سے آخر تک لے جائیں گے۔
-
چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ؛ بیجنگ نے 84 فیصد ٹیرف کے ساتھ جواب دیا
چین کی وزارت خزانہ نے جوابی کارروائی میں امریکی اشیا پر 84 فیصد اضافی ٹیرف لگا دیا۔
-
پاک ایران سرمایہ کاری عنوان سے کراچی میں کانفرنس؛
پاکستان اور ایران میں تجارت کے فروغ سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران اور کراچی کے درمیان اقتصادی سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق کانفرنس ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی حکام اور ایرانی تاجروں کے ایک گروپ اور کراچی کے سرکاری حکام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ تہران-کراکس تعلقات کی مضبوطی کیلئے پرامید
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور وینزویلا کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صدر مملکت کے موجودہ دورۂ کراکس سے یہ تعلقات مزید گہرے اور وسیع ہوں گے۔
-
کوئٹہ میں پاک ایران سرحدی تجارت کا 10واں اجلاس
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا دسواں دو روزہ اجلاس کوئٹہ میں شروع ہوگیا۔
-
ایران اور بھارت کی تجارت 2 ارب ڈالر سے متجاوز ہوچکی ہے
بھارت کی وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے آغاز سے نومبر کے آخر تک ایران کی بھارت کے ساتھ تجارت 2.29 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل:
ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کی بحالی تجارتی تبادلے کے استحکام کے لیے ایک مثبت اقدام ہے
پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات ایران کے ایران کے قونصل جنرل نے کہا کہ ایران کا دونوں ملکوں کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے سے متعلق اشیاء کی فہرست سے پابندی ہٹانے کا حالیہ اقدام تجارتی تبادلے کو ہموار کرنے اور دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مثبت اقدام ہے۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان تجارتی اور صنعتی تعاون کی یادداشت پر دستخط
تاجک وفد کے دورہ ایران کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ صنعتی تجارتی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پیش کی گئی جس پر صمت کے نائب وزیر اور اسلامی جمہوریہ کی تجارتی ترقی تنظیم کے چیئرمین علی رضا پیمان پاک اور تاجکستان کے نائب وزیر صنعت بختیار شریفی نے دستخط کیے۔