13 جون، 2023، 9:22 AM

ایرانی صدر کیلئے وینزویلا کا سب سے بڑا قومی اعزاز

ایرانی صدر کیلئے وینزویلا کا سب سے بڑا قومی اعزاز

نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کو وینزویلا کے قومی تمغہ سے نوازا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کو وینزویلا کے قومی تمغے سے نوازا ہے۔

آیت اللہ رئیسی کے وینزویلا کے سرکاری دورے کے موقع پر، "نکولس مادورو" نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو وینزویلا کا قومی تمغہ برائے اعزاز (وینزویلا کے آزاد مردوں اور عورتوں کا فرسٹ کلاس میڈل) سے نوازا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر ان دنوں، لاطینی امریکہ کے ممالک وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس سلسلے میں آپ اس وقت وینزویلا میں موجود ہیں۔

News ID 1917147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha