14 اپریل، 2023، 4:53 AM

امریکی خفیہ دستاویزات افشا کرنے والا شخص گرفتار

امریکی خفیہ دستاویزات افشا کرنے والا شخص گرفتار

امریکی خفیہ دستاویزات افشا کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جیک ٹیکسیرا کو ایف بی آئی نے میساچوسٹس سے گرفتار کیا، ایف بی آئی کے مطابق یوکرین جنگ سے متعلق خفیہ دستاویزلیک کرنیوالے جیک کو آج ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 

رپورٹس کے مطابق ملزم اس آن لائن گروپ کا لیڈر ہے جس پر دستاویز جاری کی گئی تھیں، ایف بی آئی کی جانب سے ملزم کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔ 

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ملزم نے جان بوجھ کر مجرمانہ اقدام کیا۔

News ID 1915877

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha