مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انقرہ میں ایران کے سفیر محمد فرازمند نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھاکہ ایسے وقت میں کہ جب خطے اور عالمی سطح پر سرنوشت ساز تبدیلیاں ہو رہی ہیں، تہران ایک ہی دن میں دو اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔ ایران اور ترکی کے باہمی تعلقات کی اعلی سطحی کمیٹی کا ساتواں اجلاس اور آستانہ عمل کا ساتواں سربراہی اجلاس کہ یہ دونوں ہی اجلاس کچھ سالوں کے وقفے کے بعد ہو رہے ہیں۔
انہوں نے زور دیاکہ تہران کی سفارتی رفت و آمد کا تنوع اور حجم قابل توجہ ہے۔
آپ کا تبصرہ