دو اہم اجلاس
-
آئندہ ہفتے تہران میں دو اہم اجلاس کا پیوٹن اور اردوغان کی موجودگی میں انعقاد
انقرہ میں ایران کے سفیر محمد فرازمند نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھاکہ ایسے وقت میں کہ جب خطے اور عالمی سطح پر سرنوشت ساز تبدیلیاں ہو رہی ہیں، تہران ایک ہی دن میں دو اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔