تہران کا دورہ
-
تہران میں پہلی بین الاقوامی "بااثر خواتین" کانگریس کا انعقاد
تہران بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دو روزہ ایونٹ ایران کے دارالحکومت میں جاری ہے جس میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم کی ایران آمد، صدر رئیسی نے باضابطہ استقبال کیا
ایران کے صدر نے دارالحکومت تہران میں عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
عراقی وزیر اعظم منگل کو تہران کا دورہ کریں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ یہ دورہ صدر مملکت رئیسی کی باضابطہ دعوت پر اور سیاسی، اقتصادی اور تجارتی امور پر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ مذاکرات کے تسلسل میں ہو رہا ہے۔
-
بیلاروس کے وزیراعظم تہران پہنچ گئے
اب سے کچھ دیر پہلے بیلاروس کے وزیر اعظم سیاسی اور اقتصادی حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچے ہیں۔
-
مہر نیوز کی تجزیاتی رپورٹ: اردوغان تہران میں کن معاملات کو زیرِ غور لائیں گے؟
ترکی کے صدر پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں پانچ اہم معاملات من جملہ تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ اور شام کے مسئلے پر گفتگو کرنے کے لئے ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
آئندہ ہفتے تہران میں دو اہم اجلاس کا پیوٹن اور اردوغان کی موجودگی میں انعقاد
انقرہ میں ایران کے سفیر محمد فرازمند نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھاکہ ایسے وقت میں کہ جب خطے اور عالمی سطح پر سرنوشت ساز تبدیلیاں ہو رہی ہیں، تہران ایک ہی دن میں دو اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔
-
روسی صدر پیوٹن اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے
قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی آج ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔