مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کچھ دیر پہلے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز ایرانی وزارت خارجہ میں جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایرام اف کا استقبال کیا۔
آذری وزیر خارجہ دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات پر گفتگو کے لئے آج ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ