مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں22 افراد ہلاک جبکہ 74 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہوٹل میں ہونے والا دھماکس بم کا نہیں ہے۔ کیوبا کے صدر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہوٹل میں دھماکے کی وجہ گیس کا اخراج ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت ہوٹل بند تھا، صرف ملازمین موجود تھے۔
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ74 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1910760
آپ کا تبصرہ