ہوٹل
-
طالبان نے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کردی
طالبان نے افغانستان کے شہر ہرات کے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کردی۔
-
کیوبا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ74 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ریڈ زون علاقوں ميں کھانے کے ہوٹلوں پر ہجوم
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام کا تعاون ضروری ہے ۔کورونا کے پھیلاؤ میں ریستورانوں اور کھانے کے ہوٹلوں پر طبی ضابطوں کے بغیر عوام کا ہجوم خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
-
صومالیہ میں ہوٹل پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
صومالیہ کے ساحلی علاقے میں لگژری ہوٹل پروہابی دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے جب کہ 43 افراد زخمی ہیں۔
-
ہوٹل کے کیمرے کے ذریعہ بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کا منظر
اس ویڈیو میں لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے خوفناک دھماکے کا منظر ایک ہوٹل کے کیمرے سے لی گئی تصاویر کے ذریعہ پیش کیا جاتا ہے۔
-
دنیا کے خوفناک ہوٹل کا منظر
اس ویڈیو میں پرو کے پہاڑی علاقہ میں ایک خوفناک ہوٹل کا منظر پیش کیا جاتا ہے اس ہوٹل کے سوئیٹ پہاڑی دیوار پر 400 میٹر کی بلندی پر معلق ہیں۔
-
کورونا کی وجہ سے ہوٹل سنسان ہوگئے
کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں کو متاثر کیا ہے وہیں اس مہلک وائرس کی وجہ سیاحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہوٹل سنسان ہوگئے ہیں۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کا ہوٹل منہدم ہونے سے 6 افراد ہلاک
چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا ہوٹل منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 28 لاپتہ ہوگئے ہیں۔