مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزامنعقد ہوئی۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایام فاطمیہ کے سلسلے میں ہونے والی مجالس عزا میں کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کو دعوت نہیں دی گئی ۔ مجالس عزا میں صرف رہبر معظم انقلاب اسلامی ، ایک خطیب اور ایک مداح شریک رہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے آخری مجلس عزامنعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزامنعقد ہوئی۔
News ID 1909429
آپ کا تبصرہ