طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔

امریکی صدر جو بائیدن نے دارالحکومت واشنگٹن میں صحافیوں کی جانب سے طالبان کو تسلیم کرنے کے سوال کا جاوب دیتے ہوئے کہا کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔

اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکہ کو طالبان کو افغانستان کی قیادت کے طور پر تسلیم کرنے میں کوئی جلدی نہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ طالبان کی رفتار کو دیکھ تسلیم کرنے کا یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

News Code 1908075

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =