رہبر معظم کا آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام  پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام میں فرمایا: اس نیک اور حسنہ سنت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام  پیغام  میں فرمایا: اس نیک اور حسنہ سنت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کو آزادی یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد مہدی تہرانچی نے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ میں شریک طلباء ٹیموں کے مقابلوں کے موقع پر پیش کیا۔  رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آزاد یونیورسٹی کے اس اقدام کو بہترین اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: اس نیک اور حسنہ کام کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور طلباء میں رقابت کا وسیع پیمانے پر اقدام آزاد یونیورسٹی کے اہم اقدامات میں ہمیشہ یاد رہےگا۔

News Code 1906730

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =