سعودی عرب کو خود بھی آرامکو پرحملے میں ایران کے ملوث ہونے کا یقین نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خود بھی آرامکو پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا یقین نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹر بیان میں  کہا ہے کہ سعودی عرب کو خود بھی آرامکو پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا یقین نہیں ہے۔ اور وہ بے بنیاد اور جھوٹی وجوہات کی بنا پر ایران کو صرف مقصر قراردینے کی کوشش کر رہا ہے۔ جواد ظریف نے کہا کہ سعودی عرب امریکہ کے دباؤ میں اور اس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے ایران کو مقصر قراردے رہا ہے سعودیہ کو بھی آرامکو حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا یقین نہیں ہے۔

News Code 1893936

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =