مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ حجہ کے محاذ حیران پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو زبردست شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
News ID 1893727
آپ کا تبصرہ