مہر خبررساں ایجنسی نے ریانووسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرونز طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ " ابہا" پر بڑے پیمانے پر حملہ کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ یمنی فوج کے " قاصف کے 2 " ڈرونز نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع بین الاقوامی ايئر پورٹ " ابہا " پر متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں اس ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متوقف ہوگئی ہے۔
یمنی فوج کے ڈرونز طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ " ابہا" پر بڑے پیمانے پر حملہ کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔
News ID 1891448
آپ کا تبصرہ