یمنی فوج کا صوبہ مآرب میں سعودی اتحادی فوج  پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے صوبہ مآرب میں سعودی اتحادی فوج کے ٹھکانے پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے صوبہ مآرب میں سعودی اتحادی فوج کے ٹھکانے  پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے بدر 1 نامی میزائلوں کے ذریعہ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے اجتماع پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی اتحادی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔

News Code 1884833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =