3 ستمبر، 2018، 1:01 PM

ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف دمشق پہنچ گئے

ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف دمشق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم کی سرکرای دعوت پر دمشق پہنچے ہیں۔ جواد ظریف اس سفر میں شام کے وزير خارجہ ولید معلم کے علاوہ شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1883617

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha