پاکستان کی نگراں حکومت سبکدوش/نوٹی فیکیشن جاری

پاکستان میں نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیاگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں نگراں وزیراعظم ناصر ملک اور ان کی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے عہدہ سنبھالنے کےبعد نگراں حکومت ختم ہوگئی ہے۔

سابق چیف سیکریٹری خیبر پختون خواہ اعظم خان کو وزیر اعظم کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کی تعیناتی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

News Code 1883173

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =